پی آئی اے کی پرواز میں سوشل ڈسٹینس نہ ہونے پر مسافروں کا پارہ چڑھ گیا
فائل فوٹواسلام آباد:پی آئی اے کی پرواز میں سوشل ڈسٹینس نہ ہونے پر مسافروں کا پارہ چڑھ گیا،مسافروں اور عملے میں جہاز کے اندر تکرار ہوتی رہی۔
بیرون ملک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پی آئی اے کا خصوصی فضائی آپریشن جاری ہے۔
آسٹریلیا سے پاکستانیوں کو واپس لانے والی پرواز میں سماجی فصلوں پر عملدرآمد کے بجائے احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑا دیں گئیں۔
سوشل ڈسٹینس نہ ہونے پر مسافروں کا پارہ ہائی ہو گیا،مسافروں اور عملے میں جہاز کے اندر تکرار بھی ہوتی رہی۔
مسافروں کا کہنا ہے کہ مہنگے ٹک خریدنے کے باوجود ایک سیٹ خالی کیوں نہیں چھوڑی گئی،اگر ہمیں کورونا وائر س ہوگیا تو ذمہ دار کون ہوگا؟ ۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔